کے پی ہاؤس کے متعدد بلاک سیل: بلڈنگ رولز کی خلاف ورزی کی داستان

سی ڈی اے کی کارروائی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی(سی ڈی اے) نے خیبرپختونخواہاؤس کے متعدد بلاک سیل کردیئے۔

یہ بھی پڑھیں: آئندہ برس کی حج پالیسی منظور: آئندہ سال سرکاری حج پیکیج کتنا ہوگا؟

بلڈنگ رولز کی خلاف ورزی

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سی ڈی اے ذرائع کاکہنا ہے کہ بلڈنگ رولز کی خلاف ورزی پر کے پی ہاؤس سیل کیا جا رہا ہے۔ سپیشل مجسٹریٹ سردار محمد آصف کے پی ہاؤس سیل کر رہے ہیں، اور اسسٹنٹ کمشنر عبداللہ بھی سی ڈی اے ٹیم کے ہمراہ ہیں۔

سیل کیے گئے بلاک

سردار آصف کا کہنا ہے کہ اب تک خیبر پختونخوا ہاؤس کے چار بلاکس کو سیل کیا گیا ہے، اور کے پی ہاؤس کو مکمل طور پر سیل کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ابھی تک کسی قسم کی مزاحمت کا سامنا نہیں ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...