انڈونیشیا: جکارتہ کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 54 افراد زخمی
دھماکہ جکارتہ کے اسکول کی مسجد میں
جکارتہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ایک اسکول کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے کے نتیجے میں 54 افراد زخمی ہوگئے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان سے ایک وفد امریکی انتخابات کے بعد امریکا جائے گا،اٹارنی جنرل کا عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کیس میں بیان
تفصیلات
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جکارتہ کے اسکول کی مسجد میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 54 افراد زخمی ہوئے۔
پولیس کی کارروائی
پولیس کے مطابق دھماکے کے زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ فی الحال دھماکے کی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے، تاہم دھماکے کی جگہ پر قانون نافذ کرنے والے ادارے پہنچ گئے ہیں اور دھماکے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔








