27ویں ترمیم میں مجوزہ ترامیم میں چیف آف ڈیفنس فورسز کے عہدے کا تعارف، انصار عباسی کی رپورٹ
ترمیم کی تفصیلات
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایڈیٹر انویسٹی گیشن دی نیوز انصار عباسی نے رپورٹ دی ہے کہ 27ویں ترمیم میں مجوزہ ترامیم چیف آف ڈیفنس فورسز کے عہدے کو متعارف کرایا جائے گا، یہ عہدہ چیف آف آرمی سٹاف کے پاس ہی ہوگا۔
ججوں کی سینیارٹی فہرست
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انصار عباسی کی رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ تمام ہائیکورٹ ججوں کی مشترکہ سینیارٹی فہرست کی تیاری مجوزہ ترامیم میں شامل ہے، جوڈیشل کمیشن کو اختیار ہوگا کہ وہ ججوں کے تبادلے کر سکے۔








