27ویں آئینی ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش، اپوزیشن کا احتجاج، شورشرابا

27ویں آئینی ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) 27ویں آئینی ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش کردیا گیا۔ یہ مسودہ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پیش کیا، اور 27ویں ترمیم کا مسودہ پارلیمانی کمیٹی کے سپرد کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: جناح ہاؤس حملہ کیس؛ علیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ کی ضمانت منظور

سینیٹ کے اجلاس میں اپوزیشن کا احتجاج

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق، چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت سینیٹ کا اجلاس جاری ہے۔ 27ویں ترمیم کا مسودہ پیش کیے جانے پر اپوزیشن نے سینیٹ میں احتجاج اور شور شرابہ کیا۔

سینیٹر علی ظفر کا بیان

سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ حکومت کو بل منظور کرانے کی جلدی ہے، جبکہ اپوزیشن لیڈر کی نشست خالی ہے۔ انہوں نے ناصر عباس کو اپوزیشن لیڈر تصور کرنے کی درخواست کی۔ انھوں نے مزید کہا کہ 27ویں ترمیم پر ایوان میں بحث ہونی چاہیے، کیونکہ مسودہ ابھی ملا ہے اور ایک لفظ بھی تاحال نہیں پڑھا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...