27ویں ترمیم، پی ٹی آئی کے 2 سینیٹرز رابطے سے باہر ہو گئے
پی ٹی آئی کے 2 سینیٹرز کی غیر موجودگی
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پی ٹی آئی کے 2 سینیٹرز رابطے سے آئوٹ ہو گئے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان اور بھارت کی سیاسی قیادت نے عالمی دباﺅ میں سیز فائر قبول کیا: سابق پاکستانی جنرل
سینیٹرز کی معلومات
تحریک انصاف ذرائع کے مطابق پارٹی کے سندھ اور خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے 2 سینیٹرز سیف اللہ ابڑو اور سینیٹر فیصل سلیم سے پارٹی کا رابطہ نہیں ہو پا رہا۔
سیف اللہ ابڑو اور فیصل سلیم کی صورتحال
واضح رہے کہ سیف اللہ ابڑو نے بانی پی ٹی آئی کے کہنے پر قائمہ کمیٹیوں سے استعفے بھی نہیں دیا تھا جبکہ سینیٹر فیصل سلیم الرحمان 26ویں آئینی ترمیم کے وقت بھی پارٹی سے رابطے میں نہیں رہے تھے۔








