پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے استعفی دینے کا اعلان کر دیا
استعفی کا اعلان
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے 27ویں آئینی ترمیم کے لئے ووٹ دینے کے بعد استعفی دینے کا اعلان کر دیا ہے۔
سینیٹر کی انتخابی تاریخ
دنیا ٹی وی کے مطابق سینیٹر سیف اللہ ابڑو 2021 میں پی ٹی آئی کے ووٹ پر سندھ سے منتخب ہوئے تھے، ان کی مدت 2027 تک تھی۔








