ترکیہ کے سی 130 فوجی کارگو طیارے کو حادثہ

ترکیہ کے سی 130 فوجی طیارے کا حادثہ

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیہ کے سی 130 فوجی کارگو طیارے کو حادثہ پیش آیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان ایسوسی ایشن دبئی میں (ICAP) نے فادر چائلڈ کرکٹ نائٹ کا انعقاد کیا

حادثے کی تفصیلات

تفصیلات کے مطابق ترک وزارتِ دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ترکیے کا ایک سی 130 فوجی کارگو طیارہ جارجیا میں حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں: دھی رانی پروگرام کا تیسرا مرحلہ، خانیوال میں 127 مسلمان اور 10 مسیحی جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب

پرواز کی معلومات

’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق ترک وزارتِ دفاع نے بتایا کہ طیارہ آذربائیجان سے اڑان بھرنے کے بعد ترکیے واپس جا رہا تھا جب وہ جارجیا کی حدود میں گر کر تباہ ہوگیا۔

سرچ اینڈ ریسکیو کارروائیاں

بیان میں کہا گیا ہے کہ جارجیا کے حکام کی مدد سے سرچ اینڈ ریسکیو کارروائیاں جاری ہیں، تاہم حادثے کی وجوہات یا جانی نقصان کے بارے میں تاحال کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...