بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل انیل چوہان کا اپنے ہی ملک کی دفاعی صنعت پر عدم اعتماد کا اظہار

بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف کا بیان

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل انیل چوہان نے اپنے ہی ملک کی دفاعی صنعت پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کے پی کی ملاقات کافی تناؤ والی رہی: مزمل اسلم

عدم اعتماد کی وجوہات

تفصیلات کے مطابق، جنرل انیل چوہان نے بھارتی دفاعی صنعت پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم آپ کی منافع کمانے والی کاوشوں میں کچھ قومیت اور حب الوطنی کی توقع رکھتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ دفاعی اصلاحات یکطرفہ عمل نہیں ہیں، اور صنعت کو اپنی صلاحیت کے بارے میں حقیقت بیان کرنی ہوگی۔

مقامی صلاحیت کا مسئلہ

جنرل انیل چوہان نے اس بات پر زور دیا کہ اگر آپ معاہدہ کر کے وقت پر ڈیلیور نہیں کرتے تو یہ ہماری صنعتی صلاحیت کا نقصان ہے۔ انہوں نے کہا کہ ”آپ کو مقامی صلاحیت کے بارے میں سچ بولنا ہوگا، اس کا تعلق قومی سلامتی سے ہے۔ بہت سی کمپنیاں کہتی ہیں کہ ان کی مصنوعات 70 فیصد مقامی ہیں، یہ حقیقت نہیں ہے۔”

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...