پرانی کتابوں کی دکان۔۔۔

برنارڈ شا کا دلچسپ واقعہ

برنارڈشا ایک سڑک سے گزر رہا تھا کہ اُسے پرانی کتابوں کی ایک دُکان نظر آئی۔ برنارڈ شا اس دُکان میں داخل ہو گیا اور مختلف کتابیں اُلٹ پَلٹ کر دیکھنے لَگا۔

یہ بھی پڑھیں: ود ہولڈنگ ٹیکس کو غیر شرعی قرار دینے پر اسلامی نظریاتی کونسل نے تصحیح نامہ جاری کر دیا۔

اپنی کتاب کی دریافت

اتفاق سے اُس کی اپنی ایک ڈراموں کی کتاب اسے وہاں پرانی کتابوں میں نظر آئی۔ اس نے اپنی ہی اس کتاب کا ایک صفحَہ اُلٹا تھا کہ اُس نے اپنے ہی ہاتھ کا لِکھا ہوا یہ جملہ دیکھا:
’’جارج برنارڈشا کی طرف سے خلوص کے ساتھ۔‘‘

دوستانہ تحفہ کی واپسی

اُس نے وہ کتاب اپنے ایک دوست کو کُچھ عَرصے قبل تُحفے کے طور پر دِی تھی۔ اب وہی کتاب اس دکان پر تھی۔ جارج برنارڈشا نے وہ کتاب اس پرانی کتابوں کی دکان سے خرید لی اور پِھر اسی دوست کو یہ سطر لِکھ کر دوبارہ کتاب بھجوا دِی:
’’جارج برنارڈشا کی طرف سے دوبارہ خلوص کے ساتھ۔’’

انتخاب : (سلیم خان ، امریکہ )

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...