رحیم یارخان: آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے ویلڈر سمیت 2 افراد جھلس کر جاں بحق

حادثے کی تفصیلات

رحیم یار خان (ڈیلی پاکستان آن لائن) رحیم یارخان کی قومی شاہراہ پر مسلم چوک کے قریب آئل ٹینکر میں آگ لگنے کے نتیجے میں دو افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر داخلہ محسن نقوی کی عمانی ہم منصب سے ملاقات، پاک بھارت کشیدگی پر بات چیت

واقعے کی وجوہات

روزنامہ جنگ کے مطابق ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ ایک ورکشاپ میں آئل ٹینکر کی مرمت کے دوران ویلڈنگ کی وجہ سے پیش آیا۔ آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے ویلڈر سمیت 2 افراد جھلس کر جاں بحق ہوئے۔

ریسکیو کی کوششیں

ریسکیو ٹیم کا کہنا ہے کہ آئل ٹینکر کا مرمتی کام جاری تھا اور ٹینکر کے اندر آئل موجود نہیں تھا۔

ریسکیو کے حکام کے مطابق آئل ٹینکر میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...