ہارڈک پانڈیا سے منگنی اور حاملہ ہونے کی افواہوں پر ماہیکا شرما نے خاموشی توڑ دی

ہارڈک پانڈیا اور ماہیکا شرما کی افواہوں پر چرچا

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر ہارڈک پانڈیا اور نوجوان سپر ماڈل ماہیکا شرما کے حوالے سے گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر منگنی اور نئی شروعات کی افواہیں گردش کررہی تھیں۔ حال ہی میں دونوں نے منگل وار پوجا میں شرکت کی تھی جسے مداحوں نے نئی شروعات سے جوڑتے ہوئے مختلف قیاس آرائیاں شروع کر دی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: سینیٹ اجلاس تاخیر کا شکار، سینیٹرز ایک دروازے سے داخل ہوکر دوسرے سے باہر نکل گئے

چمکتی ہوئی انگوٹھی کی کہانی

سوشل میڈیا پر اس وقت بحث مزید تیز ہوگئی جب ماہیکا شرما کو انگلی میں ایک چمکتی ہوئی بڑی انگوٹھی پہنے دیکھا گیا۔ کئی صارفین نے جوڑے کے جلد منگنی کرنے کا اندازہ لگایا جبکہ کچھ نے تو ماہیکا کے حاملہ ہونے کی بات بھی کرنا شروع کر دی۔

یہ بھی پڑھیں: فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کو بیوی نے تھپڑ مار دیا

ماہیکا شرما کا ردعمل

پھیلتی افواہوں پر ماہیکا نے انسٹاگرام اسٹوریز کے ذریعے ردعمل دیا۔ انہوں نے ایک گرافک تصویر شیئر کی جس پر لکھا تھا کہ انٹرنیٹ دیکھنے کے بعد مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ میں منگنی کر چکی ہوں حالانکہ میں تو بس اچھی جیولری روز پہنتی ہوں۔

حمل کی افواہوں پر طنز

اسی کے ساتھ انہوں نے حمل کی افواہوں پر بھی طنزیہ انداز میں ایک اور اسٹوری شیئر کی جس میں لکھا تھا کہ اگر میں حاملہ ہونے کی افواہوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ایسی ڈریس پہن کر آجاؤں جو ان افواہوں کو مسترد کردے تو کیا کرو گے؟

Categories: تفریحکھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...