ٹرائی نیشن سیریز، پاکستان کا زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
راولپنڈی میں ٹی 20 ٹرائی نیشن سیریز
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹی 20 ٹرائی نیشن سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ٹاس کی تفصیلات
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ کے ٹاس کے لیے زمبابوے کے کپتان سکندر رضا اور پاکستانی ٹیم کے قائد سلمان علی آغا میدان میں اترے۔








