این اے 143 اور پی پی 203 میں ن لیگ نے میدان مار لیا

ساہیوال میں ضمنی الیکشن کا نتیجہ

ساہیوال (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیچہ وطنی میں ہونے والے قومی اور پنجاب اسمبلی کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن نے دونوں نشستوں پر میدان مارلیا ہے۔ واضح رہے کہ یہاں سے پی ٹی آئی نے الیکشن میں حصہ نہیں لیا۔

یہ بھی پڑھیں: تبلیغی اجتماع سے آنے والی گاڑی کو حادثہ، وزیر اعلیٰ مریم نواز کا قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

این اے 143 کا نتیجہ

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق این اے 143 کے تمام 442 پولنگ سٹیشنز کا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ آگیا جس کے مطابق یہاں سے ن لیگ نے میدان مارلیا۔

ن لیگ کے چوہدری طفیل جٹ نے ایک لاکھ 36 ہزار 313 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی ۔ آزاد امیدوار ضرار اکبر 13 ہزار 120 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 203 کا نتیجہ

پی پی 203 کے تمام 185 پولنگ سٹیشنز کا بھی غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ مکمل ہوگیا ہے اور یہاں بھی ن لیگ فاتح رہی ہے۔ ن لیگ کے محمد حنیف جٹ 46 ہزار 820 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ہیں جب کہ آزاد امیدوار فلک شیر ڈوگر 10 ہزار 975 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...