بھارت کو اپنے گھر میں پھر شکست، جنوبی افریقہ نے 25 سال بعد ٹیسٹ سیریز جیت لی

جنوبی افریقہ کی شاندار فتح

کولکتہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو اس کی سرزمین پر شکست دے کر 25 سال بعد سیریز اپنے نام کر لی۔

یہ بھی پڑھیں: مظفرگڑھ میں خاتون سے تھانے میں مبینہ زیادتی

میچ کی تفصیلات

دوسرے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کی جانب سے دیے گئے 549 رنز کے جواب میں بھارتی ٹیم اپنی ہی سرزمین پر صرف 140 رنز بنا سکی۔

جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھارتی ٹیم کو 408 رنز سے شکست دی۔ مہمان ٹیم نے اپنی پہلی اننگز میں 489 رنز بنائے، جس میں سینورن متھوسامی نے 109 رنز اور مارکو یانسن نے 93 رنز اسکور کیے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواستیں؛اسلام آباد ہائی کورٹ کا سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو 24 مارچ کے عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کا حکم

بھارتی ٹیم کی کارکردگی

پہلی اننگز میں بھارتی ٹیم 201 رن پر آل آؤٹ ہو گئی تھی جبکہ فالو آن کے باوجود مہمان ٹیم نے دوسری اننگز میں بیٹنگ کی اور 5 وکٹ پر 260 رنز بنا کر اننگز ڈکلیئر کر دی۔

پہلا ٹیسٹ میچ

واضح رہے کہ پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ نے بھارت کو 30 رنز سے شکست دی تھی۔

یاد رہے کہ اس سے پہلے، جنوبی افریقہ نے 2000ء میں بھارت کو اس کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز میں شکست دے کر پہلی بار یہ کارنامہ انجام دیا تھا۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...