لاہور میں گھر والوں کی غیر موجودگی میں گھر وں کا صفایا کرنے والا گروہ گرفتار

لاہور میں چوروں کا گروہ گرفتار

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) گھر والوں کی غیر موجودگی میں گھروں کا صفایا کرنے والا گروہ گرفتار کر لیا گیا۔ فیصل ٹاؤن پولیس نے ملزمان کی سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے ٹریس کرنے کے بعد گرفتار کیا۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی، حیدرآباد میں 2 سے 5 جولائی شدید بارشوں کا امکان، اربن فلڈنگ کا خدشہ

چوری کے طریقہ کار

ایس پی ماڈل ٹاؤن کا کہنا ہے کہ ملزمان مختلف علاقوں میں گھروں کی ریکی کرتے اور گھر والوں کی غیر موجودگی میں گھر کا تالا توڑ کر سامان چوری کرتے تھے۔

برآمد شدہ سامان

گرفتار ملزمان سے فریج، اے سی، واٹر کولر، نقدی، دیگر سامان و چوری شدہ رکشہ برآمد کر لیا گیا۔ ملزمان احمد اور شکیل اب تک لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرکے فروخت کر چکے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...