بلوچستان میں زلزے کے جھٹکے
زلزلے کی خبر
کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان کے شہر سبی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: ہم بھارت سے جنگ جیتنے کے باوجود امن کی بات کرتے ہیں: بلاول بھٹو
متاثرہ علاقے
زلزلے کے جھٹکے بلوچستان کے سرحدی شہر چمن، لورالائی اور ان کے گردونواح میں بھی محسوس کیے گئے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ ہوگئی تو دنیا کا کیا منظر ہو گا؟ سائنسی تحقیق جسے پڑھ کر امریکہ اور یورپ میں رہنے والوں کو بھی پسینے آجائیں گے۔
زلزلے کی شدت اور گہرائی
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3 اور گہرائی 15 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، جبکہ زلزلے کا مرکز سبی سے 40 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔
یہ بھی پڑھیں: لاہور کے 71 قاتل پولیس کی پہنچ سے دور، شوٹرز کی لسٹ جاری
عوام کا ردعمل
زلزلے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔
معاشرتی اثرات
زلزلے کے بعد فی الحال کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔








