ہیڈ کوچ مائیک ہیسن چھٹیاں گزارنے اپنے وطن نیوزی لینڈ چلے گئے

ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کا نیوزی لینڈ روانہ ہونا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ہیڈ کوچ پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم مائیک ہیسن چھٹیاں گزارنے اپنے وطن نیوزی لینڈ چلے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: پاک فضائیہ کا ایف-16 دستہ کثیر ملکی مشقوں میں شرکت کے لیے سعودی عرب پہنچ گیا۔

سوشل میڈیا پر بیان

روزنامہ جنگ کے مطابق مائیک ہیسن کا لاہور سے نیوزی لینڈ روانگی سے قبل سوشل میڈیا پر بیان میں کہنا تھا کہ میرا چہرہ تھکا ہوا ہے لیکن میں خوش ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: ایف ٹی او کے تحت ’’انصاف کی بروقت فراہمی میں میڈیا کا کردار‘‘ کے موضوع پر سیمینار، سینئر صحافیوں و تجزیہ کاروں کی شرکت

خاندانی ملاقات اور بریک

انہوں نے کہا کہ میں نیوزی لینڈ اپنے گھر واپسی کے لئے ایک لمبے سفر کا آغاز کر رہا ہوں، میں اپنی فیملی کو مس کر رہا ہوں۔ چند ہفتے کی بریک میں اپنے گھر گزاروں گا۔

یہ بھی پڑھیں: طلاق سے متعلق افواہوں پر فیروز خان کی اہلیہ کا اہم بیان سامنے آگیا۔

کیریئر کی کامیابی

مائیک ہیسن کا کہنا تھا کہ جیت کے ساتھ سیزن کے اختتام کی وجہ سے میں بہت خوش ہوں، لڑکوں نے بہت اچھا کھیلا۔

یہ بھی پڑھیں: آسٹریلیا نے سٹوڈنٹ ویزا کے لیے بھارت کو ’ہائیسٹ رسک کیٹیگری‘ میں شامل کر کے ویزا جانچ پڑتال مزید سخت کردی

آئندہ مصروفیات

یاد رہے کہ آئندہ چند ہفتوں میں پاکستان وائٹ بال ٹیم کی مصروفیات نہیں ہیں۔ پاکستان ٹی ٹوئنٹی سکواڈ نے جنوری کے پہلے ہفتے میں تین میچز کے لیے سری لنکا کا دورہ کرنا ہے۔

شیڈولڈ سیریز

آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا دورہ پاکستان جنوری کے آخری ہفتے میں شیڈولڈ ہے جبکہ آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز کے بعد پاکستان ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے سری لنکا جائے گی.

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...