بےخبر سا تھا مگر سب کی خبر رکھتا تھا۔۔۔
بےخبری اور خبر گیری
بےخبر سا تھا مگر سب کی خبر رکھتا تھا
چاہے جانے کے سبھی عیب و ہنر رکھتا تھا
یہ بھی پڑھیں: امریکی صدر کی دھمکی پر ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے مشیر علی لاریجانی کا مؤقف بھی آ گیا
ظاہری لاتعلقی
لاتعلق نظر آتا تھا بظاہر لیکن
بےنیازانہ ہر اِک دل میں گزر رکھتا تھا
یہ بھی پڑھیں: بھارتی جارحیت کے تناظر میں شہری دفاع اور عوامی آگاہی کے لئے اہم فیصلے، انٹیلی جنس کمیٹیوں کے اجلاس بلانے کی ہدایت
نفرت کا معیار
اُس کی نفرت کا بھی معیار جدا تھا سب سے
وہ الگ اپنا اِک اندازِ نظر رکھتا تھا
یہ بھی پڑھیں: آذربائیجان کے یومِ فتح کی مرکزی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی شرکت
حوصلہ مند دیکھنے والا
بےیقینی کی فضاؤں میں بھی تھا حوصلہ مند
شب پرستوں سے بھی اُمیدِ سحر رکھتا تھا
یہ بھی پڑھیں: محسن نقوی سے عمانی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
گھر سجانے کی مشورے
مشورے کرتے ہیں جو گھر کو سجانے کے لیے
اُن سے کِس طرح کہوں، میں بھی تو گھر رکھتا تھا
یہ بھی پڑھیں: سیاسی مخالفت کی وجہ سے مجھے کردار کشی کا سامنا کرنا پڑا: مریم نواز
محبت اور برداشت
اُس کے ہر وار کو سہتا رہا ہنس کر محسن
یہ تاثر نہ دیا، میں بھی سپر رکھتا تھا








