یورپی یونین نے پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے 30 لاکھ یورو کی امداد جاری کردی
یورپی یونین کی امداد
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) یورپی یونین نے پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے 30 لاکھ یورو کی امدادی رقم جاری کردی۔
سیلاب متاثرین کی امداد
ایکسپریس نیوز کے مطابق یورپی یونین کی جانب سے امدادی رقم سیلاب زدہ علاقوں کے لوگوں کیلئے جاری کی گئی ہے۔ پاکستان خصوصاً پنجاب کے سیلاب سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں کی اس رقم سے مدد کی جائے گی۔








