وزیراعظم وطن واپس پہنچ گئے
وزیر اعظم کا دورہ
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف برطانیہ اور بحرین کا 6 روزہ دورہ کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔
یہ بھی پڑھیں: فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں اسلام آباد کی اہم عمارتوں پر فوج کی قانونی تعیناتی کیخلاف پروپیگنڈے پر تشویش کا اظہار
واپسی کی تفصیلات
وزیر اعظم شہباز شریف کے خصوصی طیارے نے لاہور ایئرپورٹ پر لینڈ کیا۔
یہ بھی پڑھیں: بینک آف پنجاب کی اینالسٹ اور انویسٹرز کے لیے کارپوریٹ بریفنگ
دورے کی شروعات
وزیر اعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ 26 نومبر کو اسلام آباد سے خصوصی دورے پر بحرین پہنچے، جس کے اگلے روز برطانیہ گئے۔
لندن میں قیام
وزیر اعظم لندن میں 4 روزہ قیام کے بعد پیر کی صبح لندن کے لیوٹن ایئرپورٹ سے پاکستان کیلئے روانہ ہوئے تھے۔








