وزیراعظم وطن واپس پہنچ گئے
وزیر اعظم کا دورہ
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف برطانیہ اور بحرین کا 6 روزہ دورہ کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔
یہ بھی پڑھیں: جنرل بپن راوت کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ انسانی غلطی سے پیش آیا، 3 سال بعد رپورٹ پیش کردی گئی
واپسی کی تفصیلات
وزیر اعظم شہباز شریف کے خصوصی طیارے نے لاہور ایئرپورٹ پر لینڈ کیا۔
یہ بھی پڑھیں: خط لکھنے والے جج کی قانون اور آئین کی پاسداری تاریخ میں ذاتی طور پر جانتا ہوں، خواجہ محمد آصف
دورے کی شروعات
وزیر اعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ 26 نومبر کو اسلام آباد سے خصوصی دورے پر بحرین پہنچے، جس کے اگلے روز برطانیہ گئے۔
لندن میں قیام
وزیر اعظم لندن میں 4 روزہ قیام کے بعد پیر کی صبح لندن کے لیوٹن ایئرپورٹ سے پاکستان کیلئے روانہ ہوئے تھے۔








