اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائلین کے لیے آن لائن شکایتی نظام متعارف کرادیا

اسلام آباد ہائی کورٹ کا نیا آن لائن سسٹم

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائلین کی شکایات کے بروقت ازالے کیلئے نیا آن لائن سسٹم متعارف کرا دیا۔

یہ بھی پڑھیں: دھرمیندر کی نجی ویڈیو لیک کرنے پر ممبئی کے ہسپتال کا سٹاف ممبر گرفتار

شکایات کا اندراج

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ کے مطابق سائلین کی شکایات کیلئے باضابطہ اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جو بھی میری بلی ڈھونڈ کر لائے گا اسے انعام دوں گی‘ کراچی کی خاتون کا اعلان

رابطے کے ذرائع

رجسٹرار کے مطابق سائلین اپنی شکایات ای میل اور واٹس ایپ کے ذریعے بھی بھجوا سکتے ہیں، شکایات جمع کروانے کے لیے ای میل ایڈریس [email protected] جبکہ واٹس ایپ نمبر 6552827-0313 جاری کیا گیا ہے۔

انصاف کی فراہمی میں بہتری

انہوں نے مزید بتایا ہے کہ یہ اقدامات انصاف کی فوری فراہمی کے عمل میں درپیش مسائل کے خاتمے کے لیے اٹھائے گئے ہیں جبکہ شہریوں کی مزید سہولت اور آگاہی کے لیے ای میل ایڈریس اور واٹس ایپ نمبر مختلف مقامات پر نمایاں طور پر آویزاں کیے جائیں گے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...