وزیراعلیٰ مریم نواز کی بنوں میں دہشت گردوں کے پولیس سکواڈ پر حملے کی شدید مذمت
تھریڈ سٹیٹمنٹ
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بنوں میں دہشتگردوں کے پولیس سکواڈ پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: برف میں جما ہوا گوشت گھنٹوں کے بجائے منٹوں میں کیسے پگھلائیں؟ طریقہ جانیں
ہمدردی کا اظہار
وزیراعلیٰ مریم نواز نے اسسٹنٹ کمشنر شاہ ولی اور 4 شہریوں کے جاں بحق ہونے پر لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
زخمیوں کی صحت
وزیراعلیٰ مریم نواز نے زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا بھی کی۔








