امریکی سفارت خانے کے وفد کی اڈیالہ جیل میں امریکی قیدی سے ملاقات
امریکی سفارت خانے کا وفد اڈیالہ جیل میں
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی سفارت خانے کے وفد نے اڈیالہ جیل میں ایک قیدی سے ملاقات کی۔
یہ بھی پڑھیں: اسرائیلی بمباری سے غزہ میں 103 فلسطینی شہید
وفد کے ارکان
اڈیالہ جیل جانے والے امریکی سفارت خانے کے 2 رکنی وفد میں قونصلر ٹریسی زیپی اور قونصلر آفیسر راحیل شامل تھے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستانی پاسپورٹ کی درجہ بندی میں بہتری، کتنے اور کونسے ممالک میں اب ویزا فری انٹری مل سکے گی؟
قیدی کی شناخت
جیل ذرائع کے مطابق امریکی سفارت خانے کے وفد کو قیدی شہباز افضل تک قونصلر رسائی دی گئی۔
قیدی کی صورتحال
جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی شہری شہباز افضل تھانہ سرائے عالمگیر صدر میں درج مقدمے میں گرفتار ہے۔








