ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا ؟

برج حمل

سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
آپ جس بات کو لے کر پریشان چلے آ رہے ہیں اس کا کوئی تو حل آج نکل ہی آئے گا اور پھر آپ اپنے مقاصد کی جانب پیش قدمی کر لیں تو مناسب رہے گا.

یہ بھی پڑھیں: صدر مملکت آصف علی زرداری نے مدارس رجسٹریشن کا بل اعتراض لگاکر واپس بھجوادیا

برج ثور

سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
آپ مسلسل کئی دنوں کچھ بدنظری جیسے اثرات کا شکار چلے آ رہے ہیں جس کی وجہ سے آپ کے ہر کام میں رکاوٹوں کا سلسلہ جاری ہے نظر اتاریں اور گوشت صدقہ دیں.

یہ بھی پڑھیں: بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ شدت اختیار کرگیا، پاکستانی ساحلوں کو کتنا خطرہ؟

برج جوزہ

سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
آپ کو جس بات کا خطرہ محسوس ہو رہا ہے اس کی فکر کی اب کوئی ضرورت نہیں ہے۔ آج صبح سے ان شاءاللہ ایسے حالات بن سکتے ہیں جو آپ کو پاور فل کر دیں گے.

یہ بھی پڑھیں: سندھ کی قوم پرست جماعتوں نے بگل بجا دیا

برج سرطان

سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
آپ کیوں کسی دوسرے کی وجہ سے خود کو مشکل میں ڈال رہے ہیں اپنے کام سے کام رکھیں اور ان تمام معاملات سے بچ کر چلیں جس میں تھوڑا سا بھی رسک شامل ہو.

یہ بھی پڑھیں: بھارتی فضائیہ کا ایک اور طیارہ گر کر تباہ

برج اسد

سیاره شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
جب کام کرنے کا وقت ہوتا ہے تو آپ فضول کاموں میں لگ جاتے ہیں اور جب اچھا وقت گزر جاتا ہے پھر پچھتاوا ہوتا ہے اس اچھے وقت کی مدد کریں وہ بھی آج.

یہ بھی پڑھیں: ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا ؟

برج سنبلہ

سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر.
کوئی بھی ایسا کام نہ کریں جس میں ناجائز آمدن کی آمد ہو صرف رزق حلال کا ہی ذہن میں رکھیں اس وقت آپ کو ایک اچھے کام کی پیشکش کی امید بھی نظر آتی ہے.

یہ بھی پڑھیں: فلسطینی صدر محمود عباس کا حماس سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ

برج میزان

سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
آج غیر متوقع دن ہے آپ کو کسی جانب سے کوئی پیشکش ملنے کا امکان اور ایک رکا ہوا کام بھی ہونے کی امید ہے۔ آج پرانے معاملات کو ہرگز ہرگز نہ چھیڑیں.

یہ بھی پڑھیں: ابوظہبی میں میزائل کا ملبہ گرنے سے دو افراد ہلاک

برج عقرب

سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
جو لوگ کسی بھی قانونی معاملات میں ہیں وہ اس کو عدالت سے باہر ٹھیک کرنے کی کوشش کریں اور وراثت کے امور میں آپ کا حق کم ہو بھی اللہ پاک پر چھوڑ دیں.

یہ بھی پڑھیں: سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریلیف سرگرمیاں تیز اور خاص طور پر کسانوں کی مدد کرنےکی ضرورت ہے، یوسف رضا گیلانی

برج قوس

سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
کسی بھی ایسے مسئلے سے دور رہیں جس کا تعلق دل کے معاملات و عشق و محبت سے ہو اور جو لوگ کسی بات پر ضد کریں گے وہ اپنے لئے بڑی مشکلات کھڑی کریں گے.

یہ بھی پڑھیں: بابر اعظم کو ون ڈے سکواڈ سے کیوں باہر نکالا؟ محمد یوسف برس پڑے

برج جدی

سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
آج ہونے والا ایک بڑا کام رکاوٹ کا شکار ہو سکتا ہے اور جن لوگوں نے وعدہ کر رکھا تھا وہ اپنے وعدے پر پورا نہیں اتریں گے۔ اس وقت رکاوٹ لگتی ہے.

یہ بھی پڑھیں: لاہور سمیت پنجاب بھر میں ابرکرم برسنے کا امکان

برج دلو

سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
آپ کے لئے اگر کوئی ایسا فون آئے جس میں کوئی وعدہ یا لالچ ہو تو اس سے بچ کر چلیں ان دنوں دھوکا ملنے اور مالی نقصان پہنچانے کی فکر سے محفوظ رہنا ہے.

برج حوت

سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ
ایک اہم ذمہ داری ملنے کا امکان ملازمت پیشہ افراد کے لئے آج اہم دن بڑی پریشانی سے بھی نجات ملے گی اور راستے کی ایک بڑی رکاوٹ بھی دور ہو سکے گی.

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...