سندھ حکومت شہری مسائل کے حل میں مکمل ناکام ہو چکی ہے: حلیم عادل شیخ

کراچی کی اقتصادی اہمیت

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صوبائی صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ کراچی ملک کی مجموعی آمدن کا 65 فیصد پیدا کرتا ہے، مگر شہر بنیادی سہولتوں سے محروم ہے۔ حالیہ واقعات نے یہ حقیقت ثابت کر دی ہے کہ سندھ حکومت شہری مسائل کے حل میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت میں ہسپتال لے جاتے ایمبولینس میں بے ہوش خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی

پریس کانفرنس کا انعقاد

انہوں نے ان خیالات کا اظہار تحریکِ تحفظِ آئین پاکستان کے رہنماؤں اسد قیصر، محمد زبیر اور تیمور سلیم جھگڑا کے ہمراہ اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔

حکومتی اقدامات کی ضرورت

تحریکِ تحفظِ آئین پاکستان کے رہنماؤں نے مطالبہ کیا کہ حکومت فوری طور پر معاشی پالیسیوں پر نظرِ ثانی کرے، این ایف سی سے متعلق وعدوں پر عمل کرے، فاٹا اور صوبوں کے حقوق بحال کیے جائیں، اور گورننس کے بحران کو دور کرنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...