جیل جانے میں کوئی مسئلہ نہیں، اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، ایمان مزاری
ایمان مزاری کا جیل جانے پر تبصرہ
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایڈووکیٹ ایمان مزاری کا کہنا ہے کہ جیل جانے میں کوئی مسئلہ نہیں۔ ریاست کو اگر لگتا ہے کہ ہمیں ڈرا دھمکا کر جیل بھیجیں گے تو ہم اپنے موقف سے پیچھے ہٹ جائیں گے۔ ہم مسکرا کر کہتے ہیں کہ جو مرضی کر لیں، ہم اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کی کمی
ہادی علی چٹھہ کا نظریہ
ایڈووکیٹ ہادی علی چٹھہ نے کہا کہ استثنیٰ لینے والے جیلوں سے ڈرتے ہیں، لیکن ہم نہیں۔
سماجی میڈیا پر بیان
ریاست کو اگر لگتا ہے کہ ہمیں ڈرا دھمکا کر جیل بھیجیں گے تو ہم اپنے موقف سے پیچھے ہٹ جائیں گے تو ہم مسکرا کر کہتے ہیں کہ جو مرضی کر لیں ہم اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، ایمان مزاری
استثنیٰ لینے والے جیلوں سے ڈرتے ہیں، ہادی علی چٹھہ pic.twitter.com/FZin88eTVU— Ehtsham Kiani (@ehtshamkiani) December 4, 2025








