بھارت میں رسگلے نہ ملنے پر شادی کی تقریب میدان جنگ بن گئی

بھارت میں شادی کی تقریب میں ہنگامہ

نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست بہار میں شادی کی تقریب میدان جنگ میں تبدیل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بہار کے ضلع بودھ گیا میں ایک شادی کی تقریب اس وقت میدانِ جنگ بن گئی جب دلہا اور دلہن کے اہلِ خانہ کے درمیان رس گلے کی کمی پر جھگڑا شروع ہو گیا۔ ہوٹل میں نصب سی سی ٹی وی کیمرے میں پورا واقعہ ریکارڈ ہوا اور ویڈیو سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ بیک وقت امن اور دھمکیوں کی بات کرتے ہیں، کس پر یقین کریں؟ ایرانی صدر نے سوال اٹھا دیا

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو

یہ بھی پڑھیں: حافظ نعیم پنجاب میں بیٹھ کر سندھ بلدیاتی نظام کو ٹارگٹ کر رہے ہیں: شرجیل میمن

جھگڑے کا آغاز

ویڈیو میں دونوں خاندانوں کو ایک دوسرے پر کرسیاں پھینکتے، گھونسے مارتے اور دھکے دیتے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ واقعہ 29 نومبر کو اس ہوٹل میں پیش آیا جہاں دلہن کا خاندان بھی مقیم تھا۔ اطلاعات کے مطابق ابتدائی رسومات ادا کرنے کے بعد دلہا اور دلہن منڈپ کی طرف جا رہے تھے کہ اسی دوران رس گلے ختم ہونے پر تنازع کھڑا ہو گیا۔

پولیس کی کارروائی

جھگڑے کے بعد دلہن کے اہلِ خانہ نے دلہا کے خاندان کے خلاف جہیز کا مقدمہ درج کروا دیا، تاحال کسی گرفتاری کی اطلاع نہیں ملی، جبکہ پولیس نے بھی ابھی تک واقعے پر کوئی ردعمل نہیں دیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...