پنجاب ایسوسی ایشن کی جانب سے دبئی میں “عید الاتحاد” تقریب کا انعقاد

یو اے ای قومی دن کی تقریب

دبئی (طاہر منیر طاہر) متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے موقع پر پنجاب ایسوسی ایشن یو اے ای کی جانب سے دبئی میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں یو اے ای کے قومی دن پر متحدہ عرب امارات کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔ اور ملک کی سلامتی کیلئے دعا کی گئی۔

شرکاء کے خیالات

شرکاء نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یو اے ای ہمارا دوسرا گھر ہے۔ یہاں ہمیں ہمیشہ پیار محبت، امن و امان اور کاروبار کے مواقع ملے ہیں۔ ہمارا تن من دھن پاکستان کی طرح امارات کیلئے بھی حاضر ہے۔

تجاویز اور عزم

تقریب کے شرکاء نے پنجاب ایسوسی ایشن کے اغراض و مقاصد و مزید بہتری کیلئے تجاویز پیش کیں۔ اور اس فورم کو بین الاقوامی سطح پر متحرک کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ بتایا کہ اس فورم کے کوئی سیاسی یا کاروباری مقاصد نہیں ہیں بلکہ پنجاب کے عوام کو ایک دوسرے سے جوڑنا اور متحد کرنا ہے تاکہ ایک دوسرے کو سپورٹ کرتے ہوئے اپنے کلچر اور زبان کی حفاظت اور فروغ کیلئے مل جل کر کوشش کی جائے۔

شرکاء کی فہرست

اس موقع پر بانی پنجاب ایسوسی ایشن یو اے ای یاسمین کنول، صدر پنجاب ایسوسی ایشن چوہدری طیب باجوہ، چوہدری سمیع اللہ باجوہ، واجد علی، چوہدری علی اصغر ککرالی، ڈاکٹر وحید چوہدری، فرزانہ عباس شیخ، خدیجہ آغا، محمد شفیق، محمد ابراہیم، خضر حیات، اور نوریز غوری موجود تھے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...