خیبرپختونخوا حکومت کا 9 مئی کے مزید 57 مقدمات ختم کرنے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت کا نیا فیصلہ

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا حکومت نے 9 مئی کے مزید مقدمات ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ مریم نواز نے لاہور ایئرپورٹ سے غزہ کے عوام کیلئے امدادی سامان روانہ کیا

محکمہ قانون کی سفارشات

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق، محکمہ قانون خیبرپختونخوا نے 57 کیسز ختم کرنے کی سفارشات صوبائی کابینہ کو ارسال کر دی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ فضا علی کو بیٹی کو بھارتی فلم دکھانا مہنگا پڑ گیا، مشکل میں پھنس گئیں

پی ٹی آئی اراکین کے مقدمات

ذرائع کا کہنا ہے کہ متعدد پی ٹی آئی اراکین اسمبلی مقدمات میں نامزد ہیں، سزا کی صورت میں نااہلی کا خدشہ موجود ہے، صوبے میں 9 مئی کے درجنوں کیسز نمٹا دیئے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ایس آئی ایف سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کا 14 واں اجلاس، سرمایہ کاری کے نئے امکانات پر گفتگو

ایڈووکیٹ جنرل آفس کی کارروائی

ایڈووکیٹ جنرل آفس کی جانب سے مقدمات واپس لینے کی باضابطہ سفارش تیار کر لی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: انتقال کرنے والی ٹک ٹاکر پیاری مریم کے آخری وی لاگ نے نئی بحث چھیڑ دی

حتمی فیصلہ کے امکانات

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ سفارشات پر حتمی فیصلہ صوبائی کابینہ اجلاس میں ہوگا، کابینہ کی منظوری کے بعد عدالتوں میں مقدمات واپس لینے کی کارروائی شروع کی جائے گی۔ ریاست مقدمات سے دستبرداری کی منظوری کے بعد دعویداری ختم کر دے گی۔

یہ بھی پڑھیں: مذاکرات کا ماحول نظر نہیں آ رہا، جسے اصولوں پر بات کرنی ہے وہ ہم سے بات کرے، سلمان اکرم راجا

شفیع اللہ جان کا بیان

حکومتی معاون خصوصی شفیع اللہ جان کے مطابق، علی امین گنڈاپور کی حکومت میں بھی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے منظوری لے کر ریاست مقدمات سے دستبردار ہو چکی ہے۔

سیاسی بنیادوں پر کیسز

انہوں نے بتایا کہ تمام کیسز سیاسی اور انتقامی بنیادوں پر بنائے گئے تھے، جتنے بھی کیسز ہیں انصاف کے تقاضوں پر پورے نہیں اترتے، ایسے بے بنیاد اور من گھڑت کیسز کو ختم کیا جانا چاہیے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...