کراچی میں بھتہ خوری کے کیسز نہ ہونے کے برابر رہ گئے ہیں : آئی جی سندھ

کراچی میں بھتہ خوری کی صورتحال

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں بھتہ خوری کے کیسز نہ ہونے کے برابر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ججوں کے ہاؤس رینٹ اور جوڈیشل الاؤنس میں اضافہ کردیا گیا

آئی جی سندھ کا بیان

’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی سندھ نے کہا کہ کراچی میں بھتہ خوری کے بہت کیسز رپورٹ ہوتے تھے، بھتہ خوری سے نمٹنے کے لیے بنائے گئے یونٹ سی آئی اے کی کارروائیوں سے کیسز نہ ہونے کے برابر رہ گئے ہیں۔ پولیس بھتہ خوری کے واقعات میں ترجیحی بنیاد پر کارروائی کرتی ہے، متعدد بھتہ خور مقابلوں میں مارے گئے یا پکڑے گئے۔

بھتہ خوری کے واقعات کا تجزیہ

آئی جی سندھ نے بتایا کہ رواں برس رپورٹ ہونے والے 140 کے قریب بھتہ خوری کے واقعات میں سے آدھے سے زیادہ کیسز بھتے کے نہیں بلکہ آپسی لین دین کے تھے۔ منشیات فروشوں کی ضمانت میں پولیس کے کردار کا بھی جائزہ لے رہے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...