پی ٹی آئی سے اب مذاکرات کے امکانات نہیں، رانا ثنا اللہ

وزیراعظم کے مشیر کا پی ٹی آئی سے مذاکرات پر بیان

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم کے مشیر سینیٹر رانا ثنا اللہ نے واضح کردیا کہ پی ٹی آئی سے اب مذاکرات کے امکانات نہیں۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ٹوئٹ کے بعد پیدا صورتِ حال سے لگتا ہے کہ حالات مزید پیچیدہ ہوگئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بانی صورتِ حال کو مزید خرابی کی طرف لے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی بنگلادیش کے چیف ایڈوائزر محمد یونس سے ملاقات

مذاکرات کی پیشکش کا حوالہ

انہوں نے کہاکہ وزیراعظم نے پی ٹی آئی کو ایوان میں مذاکرات کی پیش کش کی تھی، وزیراعظم کی پیشکش کو وہ تو واپس نہیں لے سکتے اور نہ ہی انہوں نے واپس لیا ہے۔ اس سے پہلے اپنے بیان میں رانا ثنا اللہ نے پی ٹی آئی کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا تھا کہ جمہوریت ڈائیلاگ سے آگے بڑھتی ہے، ڈیڈلاک سے نہیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات کا کمزور موقع

ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کو مذاکرات کی جو پیشکش وزیر اعظم نے کی وہ آج بھی موجود ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے بھی کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے بات چیت کا موقع گنوا دیا ہے اور اب کسی انتشاری، دہشت گرد، انتہاپسند سوچ رکھنے والے سے مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...