وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی سمیت تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کے بیرون ملک جانے پر پابندی لگا دی

وفاقی حکومت کی نئی پابندیاں

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی سمیت تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کے بیرون ملک جانے پر پابندی لگا دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شہریار ملک میموریل اوپن ٹینس: مزمل مرتضیٰ نے مردوں کا سنگلز ٹائٹل جیت لیا

پابندی عائد ہونے والے رہنما

جن پر پابندی لگائی گئی ان میں عمران خان، شاہ محمود قریشی، عمر ایوب، فواد چورھری، علی امین گنڈاپور، زرتاج گل، شیخ رشید، شیخ راشد شفیق، راجہ بشارت، اور واثق قیوم کے نام شامل ہیں۔ یہ تمام نام ای سی ایل میں ڈال دیے گئے ہیں اور کابینہ کمیٹی کو بھجوائے جا رہے ہیں۔

ای سی ایل میں نام ڈالنے کا پس منظر

9 مئی فسادات کے تناظر میں نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ کیا گیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے فہرست سمیت وفاقی حکومت کو سفارش بھجوائی تھی، جس کے بعد ای سی ایل کمیٹی نے سفارشات وفاقی حکومت کو منظوری کے لیے بھیجیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...