شمالی وزیرستان میں دوسرے روز بھی دفعہ 144 نافذ
دفعہ 144 کا نفاذ
شمالی وزیرستان (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں دوسرے روز بھی دفعہ 144 نافذ ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: ننھا پھنا 2بھائی بھی دشمنی اور بدمعاشی میں نام رکھتے تھے، باوا حنیف شاہ بھی ایسا ہی کردارتھا، چھوٹے قد کا یہ آ دمی عرصہ تک خوف کی علامت بنا رہا۔
نوٹیفکیشن کی تفصیلات
روزنامہ جنگ کے مطابق جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شمالی وزیرستان میں دفعہ 144 صبح 5 سے شام 7 بجے تک نافذ رہے گی۔
سیکیورٹی وجوہات
ذرائع کے مطابق دفعہ 144 مختلف سیکیورٹی وجوہات کی وجہ سے نافذ کی گئی ہے۔








