معروف صنعت کار چوہدری فیصل ممتاز کی صاحبزادی اصفیٰ فیصل رشتہ ازدواج میں منسلک

نکاح کی تقریب

ریاض (وقار نسیم وامق) پاکستان کے معروف صنعت کار چوہدری فیصل ممتاز کی صاحبزادی اصفیٰ فیصل رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔ ان کا نکاح گجرانوالہ کے معروف صنعتکار کوہِ نور انڈسٹریز کے محمد طارق کے صاحبزادے شہر یار طارق سے مسجدِ نبوی میں پڑھایا گیا۔ اس تقریب میں قریبی عزیز واقارب سمیت دیگر اہم شخصیات شریک تھیں، جبکہ نکاح کی تقریب میں مسجد نبویؐ کے امام و مؤذن شیخ ایاد شکری بھی خصوصی طور پر شریک ہوئے اور نوبیاہتا جوڑے کو دعاؤں اور نیک خواہشات سے نوازا۔

یہ بھی پڑھیں: نئے وزیراعظم آزاد کشمیر کے لیے نام فائنل نہیں ہوا، تحریک عدم اعتماد فوری جمع کرانے کا فیصلہ مؤخر

تقریب کی تفصیلات

تفصیلات کے مطابق پاکستان سے تعلق رکھنے والے نامور صنعتکار چوہدری فیصل ممتاز کی صاحبزادی اصفیٰ فیصل اور معروف تاجر شہر یار طارق کے نکاح کی پروقار تقریب مسجد نبویؐ میں منعقد کی گئی۔ اس تقریب میں دونوں خاندانوں کے اہم افراد سمیت دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی، اور مسجد نبویؐ کے موذن شیخ ایاد شکری کے علاوہ دیگر آئمہ کرام بھی خصوصی طور پر شریک ہوئے۔ نکاح کے موقع پر شرکاء نے نوبیاہتا جوڑے کو دعاؤں سے نوازا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

روضہ رسولؐ کی حاضری

بعدازاں نوبیاہتا جوڑے نے روضہ رسولؐ پر حاضری دی اور درود وسلام پڑھا۔ انہوں نے اپنی آئندہ زندگی کی کامیابی اور خوشیوں کے لیے در حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر کھڑے ہوکر اللہ کے حضور دعائیں مانگیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...