سیکرٹری قومی اسمبلی طاہر حسین مستعفی
اسلام آباد میں اہم تبدیلی
اسلام آباد (علی اختر) سیکرٹری قومی اسمبلی طاہر حسین مستعفی ہو گئے ہیں۔
استعفی کی منظوری
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ان کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔ استعفیٰ یکم جنوری 2026 سے منظور قرار دیا گیا۔








