اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کے مینجنگ ڈائریکٹر افضال بھٹی رواں ماہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے

محمد افضال بھٹی کا دورہ سعودی عرب

ریاض (وقار نسیم وامق) اوورسیز پاکستانیز فاونڈیشن کے مینجنگ ڈائریکٹر محمد افضال بھٹی رواں ماہ دسمبر میں سعودی عرب کا دورہ کر رہے ہیں جہاں وہ سعودی عرب بھر کے بڑے شہروں کا دورہ کرکے پاکستانی کمیونٹی کے اراکین اور ورکرز سے ملاقاتیں کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: 28 سے 31 جولائی تک پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات

دورے کی تفصیلات

مسلم لیگ ن ریاض ریجن کے صدر عدنان اقبال بٹ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اوورسیز پاکستانیز فاونڈیشن کے مینجنگ ڈائریکٹر محمد افضال بھٹی 15 دسمبر کو دارالحکومت ریاض کا دورہ کریں گے، جبکہ 16 دسمبر کو دمام، 17 دسمبر کو القصیم، 18 دسمبر کو مدینہ منورہ، 19 دسمبر کو مکہ مکرمہ اور 20 دسمبر کو جدہ کا دورہ کریں گے۔

پاکستانی کمیونٹی کی مسائل پر بات چیت

انہوں نے مزید بتایا کہ اپنے اس دورے کے دوران مینجنگ ڈائریکٹر اوورسیز پاکستانیز فاونڈیشن محمد افضال بھٹی پاکستانی کمیونٹی کے اراکین اور ورکرز سے ملاقاتیں کریں گے۔ ان ملاقاتوں میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا جن میں اوورسیز پاکستانیز کے مسائل کے حل اور ان کی تجاویز کے مطابق مسائل کے ممکنہ حل کے لیے کام کیا جائے گا تاکہ سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے مسائل کو بہتر انداز میں حل کیا جاسکے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...