موسیٰ خیل، چوری کے شبے میں 8 افراد کو انگاروں پر چلا دیا گیا
واقعہ کی تفصیلات
کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں چوری کے شبے میں 8 افراد کو انگاروں پر چلا دیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: فلسطین کے مسئلے پر کبھی بھی عرب بادشاہوں کی پالیسی پر اعتماد نہ کرنا، حامد میر نے علامہ اقبال کی نصحیت یاد دلا دی
بائلی رسم کی تحقیقات
نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق بائلی رسم کے مطابق آٹھوں افراد بے گناہ قرار دیے گئے۔ علاقے مکینوں کی جانب سے بزدار چراوہے، غلام محمد نندوانی پر اس رسم کی سربراہی کا الزام لگایا گیا ہے۔
سرکاری اداروں کا خاموشی کا ردعمل
ذرائع کا بتانا ہے کہ واقعے سے متعلق سرکاری اداروں کو اطلاع دی گئی لیکن ان کی جانب سے خاموشی اختیار کی گئی ہے۔








