عمران خان کی گفتگو کو انکی ہدایت کے مطابق بیان کرنا بہنوں کا فرض ہے، کوئی ان کو اس فرض کی ادائیگی سے نہیں روک سکتا، سلمان اکرم راجا

بیرسٹر سلمان اکرم راجا کا بیان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) بیرسٹر سلمان اکرم راجا کا کہنا ہے عمران خان صاحب کی بہنیں جانتی ہیں کون انکے ساتھ کھڑا تھا اور کھڑا ہے۔ خان صاحب جانتے ہیں کس کو کیا ذمہ داری دینی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایمرجنگ ٹی 20 ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

مشکل حالات میں حوصلہ

اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا خان صاحب کی گفتگو کو انکی ہدایت کے مطابق بیان کرنا بہنوں کا فرض ہے۔ کوئی ان کو اس فرض کی ادائیگی سے نہیں روک سکتا۔ اس سے ہٹ کر مجھ سے منسوب ہر بات جھوٹ ہے۔ ہم میں سے کچھ 12 گھنٹے اڈیالہ کے باہر رہے۔ قریبی واش روم سیل تھے۔ سردی شدید ہوتی گئی۔ ۱ بجے رات ہمدرد دوست کا پیغام کہ دھرنہ موخر کیا جائے بہنوں تک پہنچایا۔ وہ بھائی سے ملاقات کی یقین دہانی چاہتی تھیں۔ ۲ بجے بربریت برپا کی گئی۔ بہنوں کو زخم معمولی ہیں، شاہد خٹک کی ٹانگ فریکچر ہے۔

سماجی میڈیا پر رد عمل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...