پاکستان جرنلسٹس فورم UAE کے بانی /ممبر شیخ محمد پرویز انتقال کر گئے

شیخ محمد پرویز کا انتقال

دبئی (طاہر منیر طاہر)  پاکستان جرنلسٹس فورم UAE کے بانی /ممبر  شیخ محمد پرویز گزشتہ دن لاہور میں انتقال کر گئے- مرحوم کی عمر 77 برس  اور وہ کچھ عرصہ سے علیل تھے- ان کا انتقال لاہور کے ایک ہسپتال میں ہوا-

یہ بھی پڑھیں: ایڈز کے مریض نفرت نہیں ہمدردی کے مستحق ہیں ،علاج تک رسائی میں عدم مساوات کو ختم کرنا ہوگا: وزیر اعلیٰ پنجاب

دبئی میں زندگی

شیخ محمد پرویز نے دبئی میں 50 سال سے زائد کا عرصہ گزارا ، دبئی کی ایک معروف کمپنی میں ریٹائرمنٹ تک کام کیا، بزنس کئے اور روزنامہ جسارت کراچی کے لئے بطور نامہ نگار کام کیا- بطور صحافی انہوں نے امارات میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی فلاح و بہبود کے لئے بہت کام کیا اور علم و ادب کی ترویج کے لیے گراں قدر خدمات سر انجام دیں - وہ پاکستان جرنلسٹس فورم UAE کے بانی /ممبر  بھی تھے-

عزت و احترام

شیخ محمد پرویز  کے انتقال کی خبر امارات میں مقیم پاکستانیوں میں بڑے دکھ کے ساتھ سنی گئی - یہاں مقیم ان کے دوستوں، صحافیوں اور عزیز و اقارب نے شیخ محمد پرویز  کے انتقال پر دکھ کا اظہار کرتے ھوئے مرحوم کے لیے دعائے بخشش و مغفرت اور لواحقین کے لیے دعائے صبر جمیل کی ہے.

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...