نجی حج آپریٹرز کی غفلت سے کوئی حج پر نہ جا سکے تو کمپنی کا لائسنس منسوخ کیا جائے گا، وزارت مذہبی امور

وزارت مذہبی امور کی وضاحت

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزارت مذہبی امور نے واضح کیا ہے کہ نجی حج آپریٹرز کی غفلت سے کوئی حج پر نہ جا سکا تو کمپنی کا لائسنس منسوخ کردیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: آپ جیت گئے لیکن کرکٹ کے میدان میں سیاست لے آئے: سوریا کمار یادو پر صحافیوں نے سخت سوالات کی بوچھاڑ کر دی

سخت کارروائی کا اعلان

سما ٹی وی کے مطابق وزارت مذہبی امور نے عازمین کی رقم جمع نہ کرانے والے آپریٹرز کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ عازمین حج کی بروقت رقوم منتقلی میں ناکام حج آپریٹرز کا لائسنس منسوخ ہوگا، اور وہ آئندہ حج آپریٹر کے طور پر کام نہیں کرسکے گی۔

نجی حج آپریٹرز کے لیے ہدایات

پرائیویٹ حج آپریٹرز کو حج پیکج کی سو فیصد رقم متعلقہ سعودی اکاؤنٹس میں جمع کرانے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ 15 دسمبر تک سروسز نہ لینے والے آپریٹرز کا باقی کوٹہ سرکاری سکیم میں تبدیل کردیا جائے گا۔ سعودی عرب میں حج اخراجات جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 دسمبر ہے، نجی حج آپریٹرز کو منی کی زمین، رہائشی عمارتوں کی سروسز 21 دسمبر تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...