حکومت نے فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا

حکومت کا فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کا فیصلہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے کلین اسپیکٹرم کی شرط پوری نہ ہونے کے باوجود فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پرائم اسپیکٹرم کے 194 میں سے 140 میگا ہرٹز کا معاملہ عدالت میں ہے۔ فیصلہ کیا گیا ہے کہ اسپیکٹرم پر کوئی عدالتی حکم امتناع نہ ہونے کا فائدہ اٹھایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: رائٹ کویسٹ کا تمباکو کے نقصانات کو کم کرنے کی حکمت عملیوں کے نفاذ اور دھواں سے پاک پاکستان کی ضرورت پر زور

2600 میگا ہرٹز بینڈ کی نیلامی کی تفصیلات

سما ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ 2600 میگا ہرٹز بینڈ کے تمام 194 میگا ہرٹز پرائم اسپیکٹرم کی نیلامی کی جائے گی۔ 140 میگا ہرٹز پرائم اسپیکٹرم پر اب تک عدالت کا کوئی حکم امتناع نہیں ہے۔ اس وقت 140 میگا ہرٹز پر کوئی ایکوپمنٹ نہیں چل رہا۔

حکومتی پالیسی اور ٹیلی کام آپریٹرز کی شرکت

پالیسی ڈائریکٹو کے بعد حکومت اس اسپیکٹرم کی فراہمی کی ذمہ دار ہوگی۔ امید ہے کہ ٹیلی کام آپریٹرز 2600 میگا ہرٹز بینڈ پرائم اسپیکٹرم کی نیلامی میں بھرپور حصہ لیں گے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...