اداکار راب رائنر اور ان کی بیوی کی قتل کے الزام میں بیٹا گرفتار

راب رائنر کا مقدمہ

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن) ہالی ووڈ کے ڈائریکٹر و اداکار راب رائنر اور ان کی بیوی کے قتل کے الزام میں بیٹے کو گرفتار کرلیا گیا۔ بیٹے نک رینر کی ضمانت 4 ملین ڈالر کے عوض طے ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پراسیکیوشن کیس ثابت کرنے میں ناکام، سزائے موت کا مجرم 12 سال بعد بری

صدر ٹرمپ کا تبصرہ

صدر ٹرمپ نے روب رائنر کے قتل پر طنز کرکے مبصرین کو حیران کردیا تھا۔ امریکی صدر نے کہا کہ روب رائنر کبھی نہایت باصلاحیت فلم ڈائریکٹر اور کامیڈی اسٹار ہوا کرتے تھے، روب رائنر کو ٹرمپ ڈیرینجمنٹ سنڈروم لاحق تھا جو اس کی موت کا سبب بنا۔ اداکار روب رائنر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کھلے ناقد اور ڈیموکریٹک پارٹی کے بڑے ڈونر تھے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز کو نیا کنٹریکٹ نہیں بھیجا، نجی نیوز چینل کا دعویٰ

ریپبلکن کانگریس مین کا ردعمل

دوسری جانب ریپبلکن کانگریس مین تھامس میسی نے صدر ٹرمپ کے بیان کو نامناسب و بےادبانہ قرار دیا ہے جبکہ کیلی فورنیا کے گورنر گیون نیوسم نے کہا کہ ٹرمپ ایک بیمار آدمی ہے۔

قتل کی تفصیلات

ہالی ووڈ کے ڈائریکٹر و اداکار روب رینر اور ان کی بیوی مشیل کو گھر میں چھری مار کر قتل کیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ ہالی ووڈ کے مشہور ہدایتکار اور اداکار روب رائنر اور ان کی اہلیہ مشیل رائنر لاس اینجلس میں اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...