گوجرانوالہ میں دولہا کے دوستوں نے شادی پر ملکی و غیر ملکی کرنسی کی بارش کردی
گوجرانوالہ میں شادی کی دھوم
گوجرانوالہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) گوجرانوالہ میں ہونے والی ایک شادی میں نوٹوں کی بارش ہوگئی۔
یہ بھی پڑھیں: 2025ء کے پہلے 6 مہینوں میں 950 بچوں کے جنسی استحصال کے واقعات رپورٹ
دوستوں کی شاندار تقریب
نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق، گوجرانوالہ میں ہونے والی شادی میں اٹلی سے آنے والے دولہا کے دوستوں نے خوب رنگ جمایا اور تقریب میں ملکی و غیر ملکی کرنسی کی بارش کردی۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا بیان صرف قابل مذمت نہیں بلکہ پاکستان کے تشخص کو خراب کرنے کی بھی کوشش ہے، مولانا طاہراشرفی
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو
نوٹوں کی بارش کی ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے۔
شادی ہال میں خوشی کا عالم
بارات گوجرانوالہ کے علاقے چھچھر والی سے جی ٹی روڈ پر واقع شادی ہال پہنچی تو دولہا کے دوستوں نے چھت سے نوٹ نچھاور کیے۔
ایف بی آر متوجہ ھو
گوجرانوالہ میں شادی پر ڈالرز اور درہم کی برسات pic.twitter.com/whOQCAtvaD— صحرانورد (@Aadiiroy2) December 15, 2025








