پی ایس ایل 11 میں کتنے میچز کھیلے جائیں گے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا گیارہواں ایڈیشن

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے میچز کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

ایونٹ کی تاریخ اور مقامات

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پی ایس ایل 26 مارچ سے 3 مئی 2026 تک 5 شہروں میں ہو گی اور ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان سپر لیگ 2026 میں 44 میچ کھیلے جائیں گے۔

ٹیموں کی تعداد اور میچز

ذرائع کا کہنا ہے کہ 8 ٹیموں کا ایونٹ سنگل لیگ کی بنیاد پر ہی ہو گا، ہر ٹیم کو کم سے کم 10 میچ کھیلنے کو ملیں گے، پی ایس ایل 11 میں 39 دن میں 44 میچ کھیلے جائیں گے۔

پہلا اور دوسرا مرحلہ

ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے پہلے مرحلے میں 28 میچ ہوں گے جبکہ دوسرے مرحلے میں 8 ٹیموں کو4۔4 کے 2 گروپس میں تقسیم کیا جائے گا۔

سپر فور مرحلہ

ذرائع کا بتانا ہے کہ سپر فور مرحلے میں ہر ٹیم 3۔3 میچ کھیلے گی، سپر فور مرحلے میں 12 میچ کھیلے جائیں گے، سپر فور مرحلے میں دونوں گروپس کی 2 ٹاپ ٹیمیں پلے آف کھیلیں گی۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...