سوشل میڈیا پر پاکستان مخالف پراپیگنڈا اور جھوٹی خبروں کی بھرمار، روک تھام ضروری کیوں؟ ویڈیو تجزیہ ڈاکٹر نوید الٰہی
سوشل میڈیا پر پاکستان مخالف پراپیگنڈا
سوشل میڈیا پر پاکستان مخالف پراپیگنڈا اور جھوٹی خبروں کی بھرمار، روک تھام ضروری کیوں؟ کون کہاں سے آپریٹ کرتا ؟
ویڈیو تجزیہ
ڈاکٹر نوید الٰہی کی ویڈیو تجزیہ ملاحظہ کریں:
وضاحت
یہ موضوع بہت اہم ہے، کیونکہ سوشل میڈیا کا غلط استعمال نہ صرف معلومات کی درستگی پر اثر ڈالتا ہے بلکہ معاشرتی ہم آہنگی بھی متاثر کرتا ہے۔








