ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کب فائنل ہوں گی؟ رپورٹ عدالت میں جمع

ارشد شریف قتل کیس کی تفصیلی رپورٹ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ارشد شریف قتل کیس کی تفصیلی رپورٹ آئینی عدالت میں جمع کروا دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ مریم نواز نے مثالی گاؤں پراجیکٹ کی جلد از جلد تکمیل کیلئے ڈیڈ لائن طلب کرلی

سماعت کی تفصیلات

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق آئینی عدالت میں ارشد شریف قتل کیس کی سماعت ہوئی، جس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے ارشد شریف قتل کیس میں تفصیلی رپورٹ جمع کروادی۔ رپورٹ میں حکومت کی جانب سے کیے گئے اقدامات کی تفصیلات بھی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: دہشتگردی جمہوری معاشروں میں ناقابلِ قبول ٹھہرنی چاہیے، طاقت کے بل پر لوگوں کے حقِ رائے دہی سے انکار کرنا بھی دہشت گردی کو جنم دیتا ہے۔

جے آئی ٹی کی تحقیقات

علاوہ ازیں عدالت میں جمع کروائی گئی رپورٹ میں جے آئی ٹی کی تحقیقات سے متعلق تفصیلات بھی شامل ہیں۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان نے بتایا کہ رپورٹ میں مزید آئندہ اقدامات کے بارے میں بھی بتا دیا گیا ہے۔ جے آئی ٹی نے صرف کینیا جا کر شواہد اکٹھے کرنا ہیں۔ جے آئی ٹی کے موقع کا جائزہ لینے کے بعد تحقیقات فائنل ہو جائیں گی۔

عدالت کی کارروائی

اہم کیس کی سماعت جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کی۔ بعد ازاں عدالت نے مزید سماعت سردیوں کی چھٹیوں کے بعد تک ملتوی کردی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...