کراچی؛ اورنگی ٹاؤن میں گھر سے خاتون کی لاش برآمد، شوہر زیر حراست
خاتون کی لاش برآمد
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں گھر سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے، جس پر شوہر کو حراست میں لے لیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: عمران خان کسی ڈیل کے چکر میں نہیں ہیں ، حامد میر
پولیس کی تحقیقات
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون 2 بچوں کی ماں تھی جبکہ بچے والدین کے ساتھ نہیں رہتے۔
شوہر کا بیان
شوہر نے بیان میں کہا ہے کہ اہلیہ بیمار تھی، طبعی موت ہوئی، جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ مشکوک ہے، خاتون کی گردن پر نشان ہیں۔








