پروپیگنڈے اور ڈرامے چھوڑیں عوام کی خدمت پر توجہ دیں: علی امین گنڈاپور

علی امین گنڈا پور کی عوام سے اپیل

ڈیرہ اسماعیل خان (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ پروپیگنڈے اور ڈرامے چھوڑیں اور عوام کی خدمت پر توجہ دیں۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت کی دشمنی، علاج کے لیے گئے معذور پاکستانی نوجوان کو بے دخل کر کے ماں کو روک لیا

تحریک انصاف کے ساتھ وابستگی

جیو نیوز کے مطابق ڈی آئی خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے یہ بھی کہا کہ جب تک زندہ ہوں تحریک انصاف میں رہوں گا، میں کسی سے نہیں ڈرتا۔ اگر کہیں جاؤں گا تو خود بتاؤں گا۔ میں بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں اور ان سے ملاقاتوں پر پابندی کی مذمت کرتا ہوں۔

پروپیگنڈا کی مذمت

ان کا مزید کہنا تھا کہ میری چیئرمین سینٹ اور گورنر پنجاب سے ملاقات پر پروپیگنڈا کیا گیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...