میاں منظور احمد وٹو مرحوم کی رسم قل 19 دسمبر کو ان کے آبائی گاؤں میں ادا کی جائے گی
دیپال پور میں رسم قل
دیپال پور (ڈیلی پاکستان آن لائن) میاں منظور احمد وٹو مرحوم کی رسم قل 19 دسمبر کو انکے آبائی گاؤں میں ادا کی جائے گی۔
تفصیلات
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو، جو گذشتہ روز انتقال کر گئے تھے، کی رسم قل بتاریخ 19 دسمبر 2025 بروز جمعہ بعد از نماز جمعہ ان کے آبائی گاؤں بمقام وساوے والہ سٹیڈیم تحصیل دیپالپور ضلع اوکاڑہ میں ادا کی جائے گی۔








